Cartier rimless frame – a symbol of luxury and elegance. Featuring a lightweight, minimalist design with premium craftsmanship, this frame delivers unmatched comfort and timeless style
Important Note: If your prescription has a high cylinder (above ±2.00) or requires bifocal/progressive lenses, please contact us via WhatsApp for a customized quote. For single vision glasses, simply follow the steps below
Eye Glasses, featured, Trending Eye GlassesCartier Fashion
Original price was: ₨3,700.00.₨3,099.00Current price is: ₨3,099.00.
+ Free Shipping






MUHAMMAD RIZWAN –
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ مولانا انعام صاحب سے چشمہ بنوایا سب سے پہلے تو جو رہنمائی کی وہ بہت اعلیٰ پھر فریم لاجواب اور شیشہ اس کا تو کہنا ہی کیا قیمت کے اعتبار سے کوالٹی کے اعتبار سے آپ لوگ مکمل اعتماد کرکے خریداری کرسکتے ہیں مایوسی نہیں ہوگی ان شاءاللہ
Huzaifa Mehmood –
میں نے حال ہی میں Rida Optical سے چشمہ بنوایا ہے جس میں HiQ کے شیشے لگے ہیں۔ سچ کہوں تو ان کے فریم کی کوالٹی اور ڈیزائن بہت زبردست ہیں، پہننے میں بھی بہت آرام دہ ہے۔ شیشے (HiQ) کی کوالٹی کمال کی ہے، نظر بالکل صاف اور واضح ہو گئی ہے، آنکھوں کو جیسےعرصے بعد سکون مل گیا ہو ۔
خاص طور پر مولانا انعام اللہ صاحب کی رہنمائی اور خوش اخلاقی نے میرا دل جیت لیا۔ انہوں نے ہر مرحلے پر بہت تعاون کیا اور بہترین مشورے دیے۔
میرا تجربہ Rida Optical کے ساتھ بہت اچھا رہا، یقیناً Rida Optical صرف ایک آپٹیکل شاپ نہیں بلکہ اعتماد اور معیار کا نام ہے۔ اور میں سب کو یہی
مشورہ دوں گا کہ ایک بار ضرور ان کی سروس کا تجربہ کریں۔
مہنگا روئے ایک بار۔۔ سستا روئے بار بار
Rida Optical
محمد شاکر –
ماشاءاللہ جی ردا اپٹیکل سے چشمہ بنوایا کیا ہی بہترین چیز بنا کے دی ہے محترم مولانا انعام صاحب نے اللہ تعالی ان کو جزائے خیر عطا فرمائے ائلی ریکمنڈڈ کہ ان سے خریداری کریں یہ انشاءاللہ اپ کو مایوس نہیں کریں گے بہت ہی بہترین چیز بنا کے دیتے ہیں اللہ تعالی ان کو جزائے خیر دے یقین جانیں میرے پاس ان کا شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں
Rida Optical –
Thanks dear sir g